Madni Mehnaz

Add To collaction

10-May-2022 لیکھنی کی کہانی -

بارش کی خوبصورتی

ہمارے پیارے وطن میں سردی گرمی برسات وغرہ کٸ موسم ہوتی ہے ان میں برسات اس میں برسات کا موسم سب سے زیادہ دلکیش اور حسین ہوتی ہے
گرمی کے زمانہ جانے کے بعد برسات کا موسم شروع ہوتا ہے اس موسم کا سب کو بہت شدت سے انتظار رہتاہے اس موسم کو لوگ سیر وتفریع کا زمانہ بھی کہتے ہیں یہ موسم سب ہی کو خوشگوار معلوم ہوتا ہے چاروں طرف ہریالی نظر آتی ہے جس سے آنکھوں کو تراوٹ ملتی ہے دل کو چین و سکون ملتا ہے برسات میں ہلکی ہلکی بوندیں پرتی ہے تو اسیے معلوم ہوتا ہے کی آسمان سے آٹاچھن رہا ہے استی بوندا باندی گھومنے میں بڑا لطف آتا ہے  

   18
11 Comments

Shnaya

13-May-2022 08:58 PM

👏👌

Reply

Muskan khan

12-May-2022 06:41 PM

Nice

Reply

Haaya meer

12-May-2022 06:30 PM

Very nice

Reply